ملالہ امریکا کی ایجنٹ ے۔۔
بہت بڑھیا نوکری ہے۔۔ کسی پشتون کو پہلی دفع ملی۔۔ ویسے باقی پورا پنجاب وہی کرتا ہے
ملالہ امریکہ کے اسلام کے خلاف سازش ہے
الحمدللہ جب تک سعودی عرب امریکہ کا دوست ہے اور کسی کو مسلمانوں کے خلاف سازش کرنے کی ضرورت نہیں۔
ملالہ کو گولی نہیں لگی وہ ڈرامہ تھا
بہت اچھا ڈرامہ تھا۔ مجھے ایسے ڈرامے بہت پسند ہے
بہت اچھا ڈرامہ تھا۔ مجھے ایسے ڈرامے بہت پسند ہے
ملالہ اک سازش کا نام ہے
اس سازش کو یقینا پاکستان کے فوج اور میڈیا نے مل کے بنایا ہوگا
ملالہ نے پاکستان کو بدنام کیا
ہی ہی ہی ، اف اللہ ۔ بڑے ہی مذاقی ہے اپ پاکستانی
بھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment