پشتون کو کوئ مسلہ نہیں۔۔۔
پشتون نجانے کب کے مر کھپ چکیں ہے۔ یہ جو گلیوں چوباروں میں پھرتے ہیں یہ تو زندہ لاشیں ہے۔ انکی زندگی کا مقصد پیٹ بھر کے اچھی نیند سو جانا ہے۔ انکو فرق نہیں پڑتا جب انکے اپنے ہی گھر میں غیر لوگ اکے ڈھیرا جماتے ہیں۔ انکو تب بھی کوئ مسلہ نہیں ہوتا جب وہی لوگ انکے خاندان والوں کو مارتیں ہے۔ انکی زمینیں جائدادیں سب تباہ کرکے لے جاتیں ہے۔ انکو شاید اب کسی چیز سے کوئ مسلہ نہیں۔
آج کے پاکستان میں صرف پنجابی زندہ ہیں یا پھر سندھیوں پر تبر برساتے "اردو دان " اسکے علاوہ باقی سب یا تو سورہے ہیں یا اپنے نصیبوں کو رو رہے ہیں
ReplyDelete