Friday, January 10, 2014

ایک پشتون نہتی بچی نے اپ سب کو بے نقاب کر ہی لیا ۔۔۔ طلعت حسین صاحب



سید طلعت حسین ملالہ یوسفزئ سے دشمنی کرنے کا کوئ بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ اگر اس کام کے کسی کو پیسے ملنے چاہئے تو وہ  یقینا طلعت حسین صاحب ہونے چاہئے
طلعت حسین صاحب نے ملالہ کے کتاب کے شایع ہونے کے بعد اپنے ایک کالمم میں لکھا " کہ ابھی کتاب میں نے پڑھی نہیں لیکن بہت ہی گھٹیا کتاب ہے" سن کر حیرت ہوئ کہ کوئ کتاب پڑھے بغیر بڑے دھڑلے سے اس کتاب کے بارے میں  تبصرہ  کیسے کریگا اور خود ہی اقرار بھی کریگا کہ ابھی پڑھی نہیں۔۔ وہ بڑا بے غیرت ہی ہوگا۔
طلعت حسین نے ہمارے پشتون بچے شہید اعتزاز حسن کو خراج تحسین کچھ اس طرح سے پیش کیا ہے کہ ملالہ کی بے عزتی ہو۔ طلعت حسین کے اس بے تکے ٹویٹ کو اب تک ۳۵۰ لوگ شیر کر چکیں ہے۔
طلعت حسین لاکھ کوشش کرے وہ اپنی نفرت اور کم ظرفی چھپا نہیں سکتے۔
پاکستان کے غیرتی عوام سے گزارش ہے کہ ایسے بیہودہ تبصروں کا راستہ روکے۔ ان کو احساس دلایا جائے کہ ہمارا معاشرہ مزید تباہی، نفرت اور حسدکو برداشت نہیں کریگا۔۔۔   
ایک پشتون نہتی بچی نے اپ سب کو بے نقاب کر ہی لیا

1 comment:

  1. کبھی کبھی مجھے لگتا ہےسید طلعت حسین پر جادو ہوگیا ہے اور انکے اندر کا ذہین ، معملہ فہم اور بے لاگ آدمی کسی بد ذات جن کے قابو میں چلا گیا ہے ملاله ، بلاول اور اصفہ سے انکی نفرت ، چڑ ، حسد ، جلن چھپائیے نہیں چھپتی !

    ReplyDelete