Sunday, January 19, 2014

رشتہ ممکن ہے


حمید کو شکیلہ سے عشق ہوگیا۔ شکیلہ نے حمید کے رشتے سے انکار کیا اور دوسری جگہ شادی کرلی۔ اب وہ ہر سال ایک بچہ  پیدا کر رہی ہے اور ساتھ ہی حمید کو ایک ہیغام بیج رہی ہے میں کنواری ہوں ،، تم عشق اور امید زندہ رکھنا  رشتہ اب بھی ہوسکتا ہے۔
حمید کا دوسرا نام پاکستان ہے اور شکیلہ طالبان۔

1 comment:

  1. حمید بھی اتنا سادہ نہیں اس نے بھی ہزار جگہ چکر چلا رکھے ہیں

    ReplyDelete