پاکستان میں پشتون قوم کے اوپر لطیفے محفلوں کے زینت ہوتے ہیں۔ پشتون پوری قوم کو مسلسل تمسخر کا نشانا بنایا
جاتا رہا ہے ۔۔بدقسمتی سے پشتون قوم میں ایک بھی ایسا بندہ نہیں تھا کہ انکو منع کرتا انکے خلاف قانونی کاروای کرتا۔
جاتا رہا ہے ۔۔بدقسمتی سے پشتون قوم میں ایک بھی ایسا بندہ نہیں تھا کہ انکو منع کرتا انکے خلاف قانونی کاروای کرتا۔
جب میں نے ٹھان لیا کہ میں پاکستان میں لکھنے والوں ان سب نام نہاد دانشورں کو دایرہ اخلاق میں رہنا یاد دلاونگی
تو دل کو تھوڑی تسلی ہوئ کہ اب دل کی بات دل میں نہیں رہیگی ۔۔ ان تک پہنچیگی
تو دل کو تھوڑی تسلی ہوئ کہ اب دل کی بات دل میں نہیں رہیگی ۔۔ ان تک پہنچیگی
اعجاز حیدر ، مجھے نہیں لگتا کہ کسی امیر ترین خاندان سے انکا تعلق ہے۔۔ لیکن اگر ہے بھی تو پاکستان کے ۷۰ فیصد لوگ غریب ہے۔۔ انکو غربا دیکھنے کا اتفاق کوی پہلہ دفعہ نہیں ہورھا ہے۔۔ لیکن ہمارے شہید ہیرو اعتزاز کے بارے میں لکھتے لگ رہا ہے کہ وہ پشتونوں کی غربت سے واقف نہیں۔ یا ہوسکتا ہے انکو ان پاکستانیوں والی بیماری ہو جو شواف کی زندگی گزارتے ہیں۔ جنکو غریب بندہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے اور ماں کی گود چڑھ کر پوچھتے ہیں۔۔ امی کیا یہ خلائئ مخلوق ہیں۔
اعتزاز کے نام پر اعتراض سے شروع ہوکہ بچے کی سکول دیر سے انے کی وجہ دریافت کرنے کے بجائے بچے پر غیرزمہ وار طالب علم کا ٹھپہ لگاتے ہیں اور پھر انکے موٹاپے کا زکر کرتے ہیں۔ شک کا اظہار کرتے ہے کہ ایک ایسا عام بچہ بھلا سکول کے باہر کیا کر رہا تھا ۔ ان کو شاید یہی لگ رہا ہوگا کہ کہی شیعہ اپنا نام تو نہیں چمکانے کی کوشش کر رہے۔ یا شاید یہی کہ ہیرو بننے کے شوق میں ایک اور ملالہ جیسا ڈرامہ تو نہیں ہوا
اعجاز حیدر اگر اپ تھوڑا ہم کو بھی سمجھادیں کہ اپکے اس ارٹیکل کا مقصد کیا تھا۔۔ اپ نے بچے کی توہین کرنی
تھی یا اپکو کسی نے عقل نہیں سکھائ
اعجاز حیدر کا کالم یہاں پڑہیں۔۔۔
http://newsweekpakistan.com/aitzaz-hasan-and-the-bomber/
تھی یا اپکو کسی نے عقل نہیں سکھائ
اعجاز حیدر کا کالم یہاں پڑہیں۔۔۔
http://newsweekpakistan.com/aitzaz-hasan-and-the-bomber/
No comments:
Post a Comment